یہ قرآن مجید کی ایک سو چھٹی سورت ہے؛ اِس میں چار آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مکی سورت ہے۔ پہلی آیت میں «قُرَيْشٍ» کا ذکر ہے، اِسی سے اِس کا نام «قریش» ہے۔
رکوع 1 آیات 1 تا 4
1
لِاِيْلٰفِ قُرَيْشٍ
قریش کو مانوس کر دینے کے سبب۔
2
اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاۤءِ وَالصَّيْفِ
اُن کے مانوس ہونے کے سبب، سردی اور گرمی کے سفر سے۔