پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔
Mufti Saeed Majadari
آپ کے استاد

مفتی سعید مجادری

سند یافتہ عالم و مفتی، مدرس اور نصابی کتب کے مصنف۔
قرآن، تجوید، عربی زبان، حدیث اور سیرت
آسان زبان میں، بنیاد سے قدم بہ قدم پڑھاتے ہیں۔

  • 10 سال سے زیادہ تدریسی تجربہ
  • 4000 سے زیادہ طلبہ، ہندوستان اور بیرونِ ملک
  • آسان اور دلچسپ انداز
  • جدید وسائل کے ساتھ
رابطہ

ہم سے رابطہ کریں

کورس، داخلے یا ایپ کے بارے میں کوئی سوال ہو تو ای میل کریں

شکریہ
اس ویب سائٹ میں اردو کے لیے «مہر نستعلیق ویب» فونٹ استعمال ہوا ہے، جسے Mehr Type نے ITU لاہور کے تعاون سے بنایا (CC BY-SA)۔
عربی کے لیے Amiri اور DigitalKhatt فونٹ استعمال ہوئے ہیں۔
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں