پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔
ہوم · کورسز · تجوید

تجوید القرآن

اپنی تلاوت درست کریں

یہ کورس اُن کے لیے ہے جو اپنا قرآن درست کرنا چاہتے ہیں۔ اس میں حروف کے مخارج، غنہ، مد اور وقف وغیرہ تجوید کے قواعد قدم بہ قدم سکھائے گئے ہیں، اور آخر میں سورتوں کی عملی تلاوت ہے۔

★★★★★ 2 آرا101 اسٹوڈنٹس7 گھنٹے 4 منٹ42 اسباقاردوسرٹیفکیٹ
سب سے مقبول
تجويد القرآنتجوید کا مکمل کورساپنی تلاوت درست کریں

آپ کیا سیکھیں گے

  • حروف کے مخارج، ہر حرف الگ الگ
  • حرکات، تنوین، جزم اور تشدید
  • حروفِ مدہ اور مد کے قواعد
  • حروف کی صفات اور قلقلہ
  • غنہ کے قواعد: اظہار، اخفا، ادغام، اقلاب
  • وقف کے قواعد اور تلاوت کی عملی مشق

ہر سبق میں

ویڈیومختصر اور واضح سبق
نوٹسمخارج کے جدول اور مثالیں
کوئزہر سبق کے بعد
ایکٹیویٹیحرف کو مخرج سے ملائیں

کورس کا مواد

8 حصے · 42 اسباق · 7 گھنٹے 4 منٹ
1تعارف2 اسباق · 14 منٹ
2حروف کے مخارج11 اسباق · 1 گھنٹے 12 منٹ
  • مخارج کی اہمیت10 منٹ
  • حروفِ حلقیمفت12 منٹ
  • قاف اور کاف کا مخرج5 منٹ
  • ضاد کا مخرج10 منٹ
  • جیم، شین اور یا کا مخرج6 منٹ
  • را، لام اور نون کا مخرج6 منٹ
  • تا، دال اور طا کا مخرج4 منٹ
  • زا، سین اور صاد کا مخرج5 منٹ
  • ثا، ذال اور ظا کا مخرج6 منٹ
  • فا، با، واو اور میم کا مخرج5 منٹ
  • جوف اور غنہ3 منٹ
3حرکات5 اسباق · 1 گھنٹے 15 منٹ
  • زبر، زیر، پیش32 منٹ
  • دو زبر، دو زیر، دو پیش13 منٹ
  • کھڑا زبر، کھڑی زیر، الٹا پیش15 منٹ
  • جزم2 منٹ
  • تشدید13 منٹ
4حروفِ مدہ5 اسباق · 54 منٹ
  • الف مدہ9 منٹ
  • واو مدہ8 منٹ
  • یا مدہ6 منٹ
  • مشق7 منٹ
  • مدِ عارض24 منٹ
5حروف کی صفات4 اسباق · 28 منٹ
  • پُر پڑھے جانے والے سات حروف13 منٹ
  • لام اور را7 منٹ
  • قلقلہ6 منٹ
  • ہمزہ ساکن2 منٹ
6غنہ کے قواعد8 اسباق · 1 گھنٹے 10 منٹ
  • اظہار11 منٹ
  • اخفا11 منٹ
  • ادغام بلا غنہ8 منٹ
  • ادغام با غنہ15 منٹ
  • اقلاب6 منٹ
  • مشق10 منٹ
  • میم ساکن5 منٹ
  • میم اور نون مشدد4 منٹ
7وقف کے قواعد3 اسباق · 23 منٹ
  • وقف کا طریقہ8 منٹ
  • ملا کر پڑھنے کا طریقہ11 منٹ
  • علاماتِ وقف4 منٹ
8تلاوت کی مشق4 اسباق · 1 گھنٹے 28 منٹ
  • سورۃ قریش16 منٹ
  • سورۃ الفیل20 منٹ
  • سورۃ العصر21 منٹ
  • سورۃ الہمزہ31 منٹ

اسٹوڈنٹس کی رائے

★★★★★

ماشاء اللہ مفتی صاحب، آپ نے پہلے جو قرآنی قاعدہ کا کورس پڑھایا اس کے بعد یہ کورس ضروری تھا۔ اس میں بھی آپ نے بہت باریک لیول سے اور بنیادی طور سے سکھایا ہے۔

سساجد پٹیلتجوید القرآن
★★★★★

جو اپنی رفتار سے دینی علم مضبوط کرنا چاہے، اس کے لیے بہترین۔

ممقصود علیتجوید القرآن

اور کورسز

 

دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں