ماشاء اللہ مفتی صاحب، آپ کا پڑھانے کا انداز بہت بہترین ہے جس سے آسانی سے سمجھ میں آ جائے۔ آپ نے بنیادی لیول سے پڑھایا ہے، تو وہ شخص بھی آسانی سے سیکھ سکتا ہے جسے کچھ نہ آتا ہو۔
نئے سیکھنے والوں کے لیے بہت اچھا کورس ہے؛ بہت اچھے سے سمجھایا ہے اور اچھے سے مشق بھی کرائی۔ جزاک اللہ خیراً