پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔
ہوم · کورسز · عربی زبان

قرآنی عربی کورس

قرآن کو خود سمجھیں

قرآن کی عربی، گرامر کے ساتھ، بالکل ابتدا سے: اسم، فعل، حرف، مرکبات، جملے، اعراب اور ابواب؛ پھر سورتوں، احادیث اور دعاؤں کا عملی ترجمہ۔

★★★★★ 2 آرا52 اسٹوڈنٹس8 گھنٹے 51 منٹ44 اسباقاردوسرٹیفکیٹ
العربية القرآنيةقرآنی عربی کورسقرآن کو خود سمجھیں

آپ کیا سیکھیں گے

  • عربی گرامر: صرف و نحو
  • قرآن کے عام الفاظ
  • جملے کی ترکیب اور اعراب
  • افعال اور ان کی گردانیں
  • سورتوں کا لفظ بہ لفظ ترجمہ
  • احادیث، اذکار اور دعاؤں کا ترجمہ

ہر سبق میں

ویڈیومختصر اور واضح سبق
نوٹسقواعد کے جدول اور قرآنی مثالیں
کوئزہر سبق کے بعد
ایکٹیویٹیاسم، فعل، حرف پہچانیں

کورس کا مواد

13 حصے · 44 اسباق · 8 گھنٹے 51 منٹ
1کلمے کی قسمیں1 اسباق · 9 منٹ
  • اسم، فعل اور حرف9 منٹ
2اسم3 اسباق · 51 منٹ
  • مذکر اور مؤنث10 منٹ
  • واحد، تثنیہ اور جمع19 منٹ
  • معرفہ اور نکرہ22 منٹ
3مصدر، مشتق اور جامد4 اسباق · 36 منٹ
  • مصدر6 منٹ
  • مشتق12 منٹ
  • مشتق کی گردان9 منٹ
  • مبالغہ9 منٹ
4اعراب1 اسباق · 26 منٹ
  • رفع، نصب اور جر26 منٹ
5مرکبات2 اسباق · 39 منٹ
  • مرکب توصیفی23 منٹ
  • مرکب اضافی16 منٹ
6جملے2 اسباق · 26 منٹ
  • جملہ اسمیہ18 منٹ
  • جملوں کی بناوٹ8 منٹ
7افعال7 اسباق · 1 گھنٹے 43 منٹ
  • فعل کی قسمیں12 منٹ
  • ماضی22 منٹ
  • مضارع: حال اور مستقبل21 منٹ
  • امر11 منٹ
  • نہی11 منٹ
  • فعل مجہول14 منٹ
  • مضارع پر آنے والے حروف12 منٹ
8بے قاعدہ الفاظ2 اسباق · 28 منٹ
  • بے قاعدہ افعال23 منٹ
  • بے قاعدہ اسم5 منٹ
9تین سے زیادہ حروف والے افعال1 اسباق · 20 منٹ
  • ثلاثی مزید اور رباعی20 منٹ
10جملہ فعلیہ3 اسباق · 51 منٹ
  • جملہ فعلیہ کی بناوٹ20 منٹ
  • منصوبات13 منٹ
  • افعالِ ناقصہ18 منٹ
11حروف2 اسباق · 26 منٹ
  • حروفِ عاملہ18 منٹ
  • حروفِ غیر عاملہ8 منٹ
12سورتوں کی مشق11 اسباق · 1 گھنٹے
  • سورۃ الناس4 منٹ
  • سورۃ الفلق5 منٹ
  • سورۃ الاخلاص3 منٹ
  • سورۃ اللہب8 منٹ
  • سورۃ النصر5 منٹ
  • سورۃ الکافرون5 منٹ
  • سورۃ الکوثر5 منٹ
  • سورۃ الماعون6 منٹ
  • سورۃ قریش5 منٹ
  • سورۃ الفیل8 منٹ
  • آیۃ الکرسی6 منٹ
13احادیث اور دعائیں5 اسباق · 56 منٹ
  • قرآنی دعائیں11 منٹ
  • چالیس احادیث15 منٹ
  • نماز کے اذکار7 منٹ
  • اذکار9 منٹ
  • مسنون دعائیں14 منٹ

اسٹوڈنٹس کی رائے

★★★★★

بہت اچھا کورس ہے؛ قرآن پاک سمجھنے کے لیے سب کے لیے فائدہ مند ہے۔

ننازنین جہاںقرآنی عربی کورس
★★★★★

ماشاء اللہ، یہ کورس قرآن پڑھنے والوں کے لیے اس طرح ہے کہ قرآن آسانی سے سمجھ میں آ سکے۔

سساجد پٹیلقرآنی عربی کورس

اور کورسز

 

دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں