پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔

سُوْرَةُ الماعون

سورۃ الماعون · 7 آیات · 1 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی ایک سو ساتویں سورت ہے؛ اِس میں سات آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور اکثر کے نزدیک یہ مکی سورت ہے۔ آخری آیت میں «الْمَاعُوْنَ» یعنی برتنے کی معمولی چیزوں کا ذکر ہے، اِسی سے اِس کا نام «الماعون» ہے؛ اِسے «اَرَءَيْتَ» بھی کہتے ہیں۔

رکوع 1 آیات 1 تا 7
1
اَرَءَيْتَ الَّذِيْ يُكَذِّبُ بِالدِّيْنِ
کیا آپ نے دیکھا اُس شخص کو جو جھٹلاتا ہے بدلے کے دن کو۔
2
فَذٰلِكَ الَّذِيْ يَدُعُّ الْيَتِيْمَ
تو یہی وہ ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو۔
3
وَلَا يَحُضُّ عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ
اور ترغیب نہیں دیتا مسکین کو کھانا کھلانے کی۔
4
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّيْنَ
تو ہلاکت ہے اُن نمازیوں کے لیے۔
5
الَّذِيْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ
جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔
6
الَّذِيْنَ هُمْ يُرَاۤءُوْنَ
جو دکھاوا کرتے ہیں۔
7
وَيَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ
اور وہ روکتے ہیں برتنے کی چیز۔
اس رکوع کا لفظ بہ لفظ معنی، ترکیب اور تفسیر ممبرشپ میں آئے گا، ویب سائٹ اور ایپ دونوں پر۔ نمونہ: سورۃ الفاتحہ مکمل مفت ←
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں