پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔

سُوْرَةُ قريش

سورۃ قریش · 4 آیات · 1 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی ایک سو چھٹی سورت ہے؛ اِس میں چار آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مکی سورت ہے۔ پہلی آیت میں «قُرَيْشٍ» کا ذکر ہے، اِسی سے اِس کا نام «قریش» ہے۔

رکوع 1 آیات 1 تا 4
1
لِاِيْلٰفِ قُرَيْشٍ
قریش کو مانوس کر دینے کے سبب۔
2
اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاۤءِ وَالصَّيْفِ
اُن کے مانوس ہونے کے سبب، سردی اور گرمی کے سفر سے۔
3
فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ
تو اُنہیں عبادت کرنی چاہیے اِس گھر کے رب کی۔
4
الَّذِيْٓ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ࣢ۙ وَّاٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ
وہ جس نے کھانا دیا اُنہیں بھوک سے، اور امن دیا اُنہیں خوف سے۔
اس رکوع کا لفظ بہ لفظ معنی، ترکیب اور تفسیر ممبرشپ میں آئے گا، ویب سائٹ اور ایپ دونوں پر۔ نمونہ: سورۃ الفاتحہ مکمل مفت ←
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں