پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔

سُوْرَةُ القدر

سورۃ القدر · 5 آیات · 1 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی ستانویں سورت ہے؛ اِس میں پانچ آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مکی سورت ہے۔ «الْقَدْرِ» کے معنی ہیں قدر و منزلت اور تقدیر؛ سورت میں لَيْلَةِ الْقَدْرِ کا ذکر ہے، اِسی سے اِس کا نام «القدر» ہے۔

رکوع 1 آیات 1 تا 5
1
اِنَّا͏ٓ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ
ہم نے قرآن کو شبِ قدر میں اُتارا ہے
2
وَمَا͏ٓ اَدْرٰىكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
اور آپ کو معلوم ہے کہ شبِ قدر کیا ہے؟
3
لَيْلَةُ الْقَدْرِ࣢ۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے،
4
تَنَزَّلُ الْمَلٰۤىِٕكَةُ وَالرُّوْحُ فِيْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ
جس میں فرشتے اور روح القدس (جبرئیل علیہ السلام) اپنے رب کی اجازت سے ہر حکم کو لے کر اُترتے ہیں،
5
سَلٰمٌࣞۛ هِيَ حَتّٰي مَطْلَعِ الْفَجْرِ
یہ رات سراپا سلامتی ہے، جو صبح ہونے تک رہتی ہے۔
اس رکوع کا لفظ بہ لفظ معنی، ترکیب اور تفسیر ممبرشپ میں آئے گا، ویب سائٹ اور ایپ دونوں پر۔ نمونہ: سورۃ الفاتحہ مکمل مفت ←
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں