1
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔
سورۃ الاخلاص · 4 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی ایک سو بارہویں سورت ہے؛ اِس میں چار آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور اکثر کے نزدیک یہ مکی سورت ہے۔ اِس میں خالص توحید کا بیان ہے، اِسی لیے اِس کا نام «الاخلاص» رکھا گیا؛ اِسے قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ بھی کہتے ہیں۔