2وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِيْ دِيْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًااور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ داخل ہو رہے ہیں اللہ کے دین میں فوج فوج بن کر۔
3فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُؕؔ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًاتو آپ تسبیح کیجیے اپنے رب کی حمد کے ساتھ اور مغفرت مانگیے اُس سے؛ بے شک وہ ہے بہت توبہ قبول کرنے والا۔