پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔

سُوْرَةُ النصر

سورۃ النصر · 3 آیات · 1 رکوع

تعارفِ سورت

یہ قرآن مجید کی ایک سو دسویں سورت ہے؛ اِس میں تین آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مدنی سورت ہے۔ پہلی آیت میں «نَصْرُ اللّٰهِ» یعنی اللہ کی مدد کا ذکر ہے، اِسی سے اِس کا نام «النصر» ہے۔

رکوع 1 آیات 1 تا 3
1
اِذَا جَاۤءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُ
جب آ جائے اللہ کی مدد اور فتح۔
2
وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِيْ دِيْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًا
اور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ داخل ہو رہے ہیں اللہ کے دین میں فوج فوج بن کر۔
3
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُؕؔ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا
تو آپ تسبیح کیجیے اپنے رب کی حمد کے ساتھ اور مغفرت مانگیے اُس سے؛ بے شک وہ ہے بہت توبہ قبول کرنے والا۔
اس رکوع کا لفظ بہ لفظ معنی، ترکیب اور تفسیر ممبرشپ میں آئے گا، ویب سائٹ اور ایپ دونوں پر۔ نمونہ: سورۃ الفاتحہ مکمل مفت ←
دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں