1
اِنَّا͏ٓ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ
بے شک ہم نے دیا آپ کو کوثر۔
سورۃ الکوثر · 3 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی ایک سو آٹھویں سورت ہے، اور قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے؛ اِس میں تین آیتیں اور ایک رکوع ہے، اور یہ مکی سورت ہے۔ پہلی آیت میں «الْكَوْثَرَ» کا لفظ آیا ہے، اِسی سے اِس کا نام «الکوثر» ہے۔