3اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّۙ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِسوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائیں، نیک عمل کرتے رہیں، ایک دوسرے کو حق (پر قائم رہنے) کی اور صبر کرنے کی تاکید کرتے رہیں۔