1
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہہ دیجیے: میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی۔
سورۃ الناس · 6 آیات · 1 رکوع
یہ قرآن مجید کی ایک سو چودہویں اور آخری سورت ہے؛ اِس میں چھ آیتیں اور ایک رکوع ہے؛ یہ مدنی سورت ہے۔ ہر آیت کے آخر میں «النَّاسِ» کا لفظ آیا ہے، اِسی سے اِس کا نام «الناس» ہے۔