یہ کورس اُن کے لیے ہے جو اپنا قرآن درست کرنا چاہتے ہیں۔ اس میں حروف کے مخارج، غنہ، مد اور وقف وغیرہ تجوید کے قواعد قدم بہ قدم سکھائے گئے ہیں، اور آخر میں سورتوں کی عملی تلاوت ہے۔
ماشاء اللہ مفتی صاحب، آپ نے پہلے جو قرآنی قاعدہ کا کورس پڑھایا اس کے بعد یہ کورس ضروری تھا۔ اس میں بھی آپ نے بہت باریک لیول سے اور بنیادی طور سے سکھایا ہے۔
سساجد پٹیلتجوید القرآن
★★★★★
جو اپنی رفتار سے دینی علم مضبوط کرنا چاہے، اس کے لیے بہترین۔