پرانے طلبہ کے لیے: آپ کا داخلہ محفوظ ہے؛ چند دن میں آپ کا کورس اسی جی میل سے نئی سائٹ اور ایپ میں کھل جائے گا۔
ہوم · کورسز · قرآن

قرآنی قاعدہ

قرآن پڑھنا بالکل شروع سے

اس کورس میں قرآن پڑھنا بالکل ابتدائی سطح سے قدم بہ قدم سکھایا گیا ہے: حروف کی پہچان، پوری اور آدھی شکلیں، حرکات، اور ملا کر پڑھنے کی مشق۔ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے۔

★★★★★ 2 آرا86 اسٹوڈنٹس6 گھنٹے 38 منٹ50 اسباقاردوسرٹیفکیٹ
القاعدة القرآنيةقرآنی قاعدہقرآن پڑھنا بالکل شروع سے

آپ کیا سیکھیں گے

  • بالکل شروع سے، نئے سیکھنے والوں کے لیے
  • عربی حروف: پوری اور آدھی شکلیں
  • حرکات: زبر، زیر، پیش
  • تنوین: دو زبر، دو زیر، دو پیش
  • جزم، تشدید اور حروفِ مدہ
  • ملا کر پڑھنا اور چھوٹی سورتوں کی تلاوت

ہر سبق میں

ویڈیومختصر اور واضح سبق
نوٹسحروف، حرکات اور مثالیں
کوئزہر سبق کے بعد
ایکٹیویٹیحروف پہچانیں اور جوڑیں

کورس کا مواد

6 حصے · 50 اسباق · 6 گھنٹے 38 منٹ
1تعارف2 اسباق · 7 منٹ
  • کورس کا تعارف6 منٹ
  • کورس کی خصوصیات1 منٹ
2عربی حروف17 اسباق · 1 گھنٹے 17 منٹ
  • جیم، حا، خا4 منٹ
  • دال سے زا تک3 منٹ
  • سین سے ضاد تک4 منٹ
  • طا سے غین تک4 منٹ
  • فا سے لام تک5 منٹ
  • میم سے ہا تک4 منٹ
  • ہمزہ اور یا4 منٹ
  • حروف کے نقطے3 منٹ
  • عربی حروف9 منٹ
  • حروف سیکھیں4 منٹ
  • عربی حروف: دوسرا حصہ5 منٹ
  • عربی حروف: تیسرا حصہ3 منٹ
  • پہچاننے کی مشق5 منٹ
  • حروف پڑھیں5 منٹ
  • مشق4 منٹ
  • حرف تلاش کریں6 منٹ
  • حروف ملائیں5 منٹ
3آدھے حروف7 اسباق · 1 گھنٹے 2 منٹ
  • آدھے حروف17 منٹ
  • مشق10 منٹ
  • آدھے حروف: دوسرا حصہ9 منٹ
  • الگ الگ حروف5 منٹ
  • مشق: دوسرا حصہ3 منٹ
  • مشق: تیسرا حصہ7 منٹ
  • مکمل مشق11 منٹ
4حرکات16 اسباق · 2 گھنٹے 14 منٹ
  • زبر18 منٹ
  • زیر14 منٹ
  • پیش12 منٹ
  • زبر، زیر، پیش6 منٹ
  • دو زبر9 منٹ
  • دو زیر5 منٹ
  • دو پیش7 منٹ
  • کھڑا زبر10 منٹ
  • کھڑی زیر5 منٹ
  • الٹا پیش5 منٹ
  • جزم7 منٹ
  • ہمزہ ساکن2 منٹ
  • قلقلہ6 منٹ
  • حروفِ قلقلہ6 منٹ
  • مکمل مشق9 منٹ
  • تشدید13 منٹ
5حروفِ مدہ4 اسباق · 30 منٹ
  • الف مدہ9 منٹ
  • واو مدہ8 منٹ
  • یا مدہ6 منٹ
  • مشق7 منٹ
6تلاوت کی مشق4 اسباق · 1 گھنٹے 28 منٹ
  • سورۃ العصر21 منٹ
  • سورۃ الہمزہ31 منٹ
  • سورۃ قریش16 منٹ
  • سورۃ الفیل20 منٹ

اسٹوڈنٹس کی رائے

★★★★★

ماشاء اللہ مفتی صاحب، آپ کا پڑھانے کا انداز بہت بہترین ہے جس سے آسانی سے سمجھ میں آ جائے۔ آپ نے بنیادی لیول سے پڑھایا ہے، تو وہ شخص بھی آسانی سے سیکھ سکتا ہے جسے کچھ نہ آتا ہو۔

سساجد پٹیلقرآنی قاعدہ
★★★★★

نئے سیکھنے والوں کے لیے بہت اچھا کورس ہے؛ بہت اچھے سے سمجھایا ہے اور اچھے سے مشق بھی کرائی۔ جزاک اللہ خیراً

ننازنین جہاںقرآنی قاعدہ

اور کورسز

 

دینی علم کا سفر آج سے شروع کریںممبر بنیں