قرآن کی عربی، گرامر کے ساتھ، بالکل ابتدا سے: اسم، فعل، حرف، مرکبات، جملے، اعراب اور ابواب؛ پھر سورتوں، احادیث اور دعاؤں کا عملی ترجمہ۔
بہت اچھا کورس ہے؛ قرآن پاک سمجھنے کے لیے سب کے لیے فائدہ مند ہے۔
ماشاء اللہ، یہ کورس قرآن پڑھنے والوں کے لیے اس طرح ہے کہ قرآن آسانی سے سمجھ میں آ سکے۔